جناب ذلفی بخاری اور دیگر سیاسی عمائدین کا جامعہ جعفریہ جنڈ کا دورہ

وزیر اعظم پاکستان کے مشیر جناب ذلفی بخاری ،ممبر صوبائی اسمبلی جناب یاور بخاری ،پی ٹی آئی رہنما ملک نوید اور دیگر سیاسی عمائدین نے جامعہ جعفریہ جنڈ زیر سرپرستی مرکز افکار اسلامی کا دورہ کیا جامعہ کے اساتذہ اور طلبا کرام سے ملاقات کی مولانا لیاقت علی اعوان اور مولانا سید سعید حیدر ہمدانی … جناب ذلفی بخاری اور دیگر سیاسی عمائدین کا جامعہ جعفریہ جنڈ کا دورہ پڑھنا جاری رکھیں